Wednesday 21 November 2012

بہشتی دروازہ کا پس منظر

بہشتی دروازہ


   







بہشتی دروازہ کیا ہے؟, دروازہ کی تاریخ کیا ہے؟


---------------------------------------------------------------
بہشتی دروازہ کا پس منظر




جس وقت حضرت بابا فرید گنج شکر کا وصال ہوا۔ حضرت نظام الدین اولیاء پاکپتن شریف میں موجود 





نہ تھے ۔ جس وقت ان کی پاکپتن شریف آمد ہوئی اور روضہ بابا فرید کی تعمیر کا کام شروع ہوا۔


حضرت نظام الدین اولیاء نے سرکارِ مدینہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کو ہمراہ چاروں یاروں کے اورحضرت 





عثمان ہارونی ، حضرت معین الدین اجمیری، خواجہ قطب الدین بختیا ر کاکی کے ٹھیک اسی مقام 





پر دیکھا جہاں اس وقت بہشتی دروازہ ہے۔


بقول حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الہیٰ سرکارِ مدینہ نے فرمایا(مَن دَخَلَ ھَذالبابَ اَمَنَ)جو کوئی 





اس دروازہ سے گزرے گا امن پائے گااس موقعہ پر حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الہٰی یہ نظارہ 





"دیکھ کر وجد میں آگئے اور آپ نے اپنے ہاتھ پرہاتھ مار کر فرمایا.


 اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ قطب فرید ‘‘ اس وقت سے لے کر آج تک یہی نعرہ سلسلہ ء 

چشتیہ میں رائج ہ
ے۔

No comments:

Post a Comment